Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عمران خان نے وزیراعظم ہاؤس کو یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا

By adminدسمبر 21, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد(ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان وزیراعظم ہاو¿س کو نیشنل یونیورسٹی کا درجہ دینے کے منصوبے کا افتتاح کردیا۔وزیراعظم ہاو¿س کو یونیورسٹی بنانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ ملک کی سب سے قیمتی پراپرٹی کو یونیورسٹی بنانے کا مقصد اپنی قوم کو بتانا ہے کہ اپنا قبلہ درست کرنا ہے، لوگوں کو پیغام دے رہے ہیں کہ اس قوم اور حکومت کی ترجیح تعلیم ہے۔عمران خان کا کہنا تھا کہ احتساب کی مہم چل رہی ہے جس ڈاکو سے پیسہ واپس لیں گے ، تعلیم پر لگائیں گے۔وزیراعظم نے کہا کہ جب شوکت خانم بنایا تو لوگوں نے کہا کہ یہ کیسے ممکن ہے کہ غریبوں کا مفت علاج ہو، تب بھی ایمان تھا کہ اگر وہ سینٹر آف ایکسیلنس ہوگا تو لوگ بھی تعاون کریں گے، وزیراعظم ہاو¿س میں بھی یونیورسٹی کو سینٹر آف ایکسی لنینس بنائیں گے۔وزیراعظم کا کہنا تھا جو بھی معاشرہ آگے بڑھا اس نے تعلیم اور انسانی ڈویلپمنٹ پر زور دیا، اگر چھوٹا سا طبقہ پیسے بنا لے وہ ملک ترقی نہیں کرسکتا، مغربی دنیا پہلے سے آگے نکلی ہوئی ہے لیکن چین تو ہمارا سامنے اوپر گیا ہے۔وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ جنگ بدر میں جو قیدی پکڑے گئے انہیں کہا گیا کہ آپ 10 مسلمانوں کو پڑھا دو تو رہائی ہے، یہ دنیا کے لیے انقلاب تھا کہ تعلیم سے زیادہ دنیا کی کوئی چیز نہیں جس کے بعد کئی صدیوں تک مسلمان سائنسدان تھے۔وزیراعظم نے کہا ‘ٹین ڈاوننگ اسٹریٹ میں سادہ سے عمارت میں ٹونی بلیئر کا گھر تھا، ہمارے حکمران عالیشان محل میں رہتے ہیں، متعدد اسلامی ممالک کا مجموعی جی ڈی پی سے برطانیہ کا جی ڈی پی زیادہ ہے، مجھ میں تبدیلی برطانیہ جانے اور وہاں کے لوگوں کا طرز زندگی دیکھنے کے بعد آئی، کالونی ازم کی وجہ سے افغانستان میں ترقی نہ ہو سکی’۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.