Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کیا قبضے کی زمین پر بننے والی مسجد میں نماز ہو سکتی ہے؟ سپریم کورٹ کا استفسار

By adminدسمبر 20, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی (ویب ڈیسک)کیا قبضے کی زمین پر بننے والی مسجد میں نماز ہو سکتی ہے؟ مبینہ صنعتی اراضی پر مسجد اور مدرسے کی تعمیرات کے کیس میں جسٹس سجاد علی شاہ نے سوال اٹھادیا۔سپریم کورٹ نے نجی کمپنی کی درخواست پر مسجد اور مدرسے کی قانونی دستاویزات طلب کرلیں۔ عدالت نے ریمارکس دیے کہ قبضے کی جگہ پر مسجد بنانا اسلام کا مذاق ا±ڑانا ہے، کیا آپ لوگ مسجد نبوی? میں توسیع کی مثال بھول گئے؟سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے سائٹ میں صنعتی اراضی پر مسجد اور مدرسہ تعمیر کرنے والوں سے قانونی دستاویزات طلب کرلیں۔درخواست نجی کمپنی نے دائر کی جس میں مو¿قف اختیار کیا گیا ہے کہ کہ کمپنی نے دو ایکڑ سے زائد اراضی سائٹ ایسوسی ایشن سے خریدی تھی مگر اس پر پہلے زبردستی مسجد اور مدرسہ تعمیر کیا گیا اور اب قبریں بنانے کی آڑ میں غیرقانونی قبضے کو مزید طول دیا جارہا ہے۔درخواست گزار نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ صنعتی زمین پر غیرقانونی قبضہ ختم کرایا جائے۔سماعت کے دوران جسٹس سجاد علی شاہ نے استفسار کیا کہ کیا قبضے کی زمین پر بنائی گئی مسجد میں نماز ہو سکتی ہے؟ کیا آپ نہیں جانتے، قبضے کی جگہ پر تو نماز بھی قبول نہیں ہوتی؟ کیا آپ لوگ مسجد نبوی? میں توسیع کی مثال بھول گئے؟انہوں نے کہا کہ کوئی ایک مثال دیں کہ خلفائے راشدین کے زمانے میں قبضہ کرکے مسجد بنائی گئی ہو۔اس موقع پر جسٹس گلزار احمد نے کہا کہ کسی کو مسجد بنانا ہے تو جائز طریقے سے بنائے، قبضہ کرکے مسجد بنانا مذہب اسلام کا مذاق اڑانا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.