لاہور (آن لائن) ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکیورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ ایڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔مرد کھلاڑیوں کے بعد ویسٹ انڈین خواتین بھی جلد پاکستان کا دورہ کرے گی۔ ویسٹ انڈین بورڈ ویمنز ٹیم سے پہلے سیکورٹی وفد پاکستان بھیجے گا۔ سیکیورٹی کلیئرنس کے بعد آئندہ ماہ ویسٹ انڈین ٹیم پاکستان آئے گی۔ پاکستان ویسٹ انڈین ویمنز ٹیم کی ٹی ٹوئنٹی میزبانی کا خواہاں ہے۔ ویسٹ انڈین ٹیم کم از کم تین ٹی ٹوئنٹی میچز پاکستان میں کھیلے گی۔ کراچی کو تینوں میچز کی میزبانی ملنے کا امکان ہے جبکہ ون ڈے سریز یو اے ای میں ہو گی۔ پاکستان ویسٹ انڈیز کے درمیان سیریز جنوری میں شیڈول ہے۔واضح رہے کہپی سی بی پی ایس ایل کے بعد مارچ میں آسٹریلوی ٹیم کی میزبانی کا خواہش مند ہے۔پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان 19مارچ سے یو اے ای میں 5میچز کی سیریز طے ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

