تازہ تر ین

موجودہ حکومت ضیاءالحق کی حواری ہے: بلاول بھٹو

اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ضیاءالحق کی حواری ہے، ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے، ڈرتے ہیں اب ضیاءالحق کے حواری اب اس کے نام سے،اس کے وارث سے،ڈرتے ہیں اس کے نام سے، اس کے کام سے۔ بدھ کو سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے ٹویٹ میں پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ضیاءالحق کی حواری ہے، ڈرتے تھے بندوقوں والے ایک نہتی لڑکی سے، ڈرتے ہیں اب ضیاءالحق کے حواری اب اس کے نام سے،ڈرتے ہیں اس کی سوچ سے، اس کے نظریے سے،ڈرتے ہیں اس کے ذکر ہے، اس کی فکر ہے، حواری کرتے ہیں اس کی وراثت سے، اس کے وارث سے،ڈرتے ہیں اس کے نام سے، اس کے کام سے،ڈرتے ہیں اس کی آن سے، اس کی شان سے۔



خاص خبریں


shahrukh dubai tower

سائنس اور ٹیکنالوجی


پتلی ایل ای ڈی

آج کی خبریں



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv