Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

کوہلی اور ٹم پین آمنے سامنے، سخت مقابلے کے ساتھ سخت گفتگو

By adminدسمبر 17, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
dfcc khabrain channelfivepakistan
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کہیں بھی کھیلے جانے والے میچز ہمیشہ سے ہی سنسنی خیز رہے ہیں جبکہ ان میں کھلاڑیوں کے الفاظ کے تیر انہیں مزید دلچسپ بنادیتے ہیں۔ایسا ہی ایک واقعہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان پرتھ میں جاری ٹیسٹ میچ کے دوران پیش آیا جب دونوں ٹیموں کے کپتان ایک دوسرے سے الجھ پڑے۔دونوں کھلاڑیوں کے درمیان 2 مرتبہ تلخ کلامی دیکھنے میں آئی جس کی آواز اسٹمپ پر لگے مائیکرو فون نے ریکارڈ کرلیا۔کسی بات پر ٹم پین اپنے آپ پر قابو نہیں رکھ سکے اور ویرات کوہلی کو کچھ کہہ دیا جس پر ویرات کوہلی نے جواب دیا "میں نے تمھیں کچھ نہیں کہا، تم کیوں اتنا غصہ ہورہے ہو؟”ٹم بین نے اپنے جارحانہ انداز میں جواب دیا کہ "میں بالکل ٹھیک ہوں!، تم گزشتہ روز اپنا قابو کھو بیٹھے تھے، اور آج ٹھنڈا رہنے کی کوشش کر رہے ہو”۔اس دوران نیوزی لینڈ سے تعلق رکھنے والے امپائر کرس گیفنی نے دونوں کے درمیان معاملہ ٹھیک کروانے کے لیے مداخلت کی۔انہوں نے دونوں کھلاڑیوں سے کہا کہ "بس کرجاؤ” جس پر ٹم پین نے انہیں جواب دیا کہ ہمیں بات کرنے کی تو اجازت ہے۔امپائر نے ٹم پین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگ کپتان ہیں، آپ لوگ اپنا کھیل کھیلیں جس پر ٹم پین نے جواب دیا کہ ہم صرف بات کر رہے ہیں، ایک دوسرے کو گالیاں نہیں نکال رہے، جس پر امپائر نے ایک مرتبہ پھر ٹیم پین کو باور کروایا کہ تم اپنی ٹیم کے کپتان ہو۔آسٹریلین کپتان نے امپائر سے نظر ہٹا کر ایک مرتبہ پھر کوہلی کی جانب دیکھ کر کہا کہ "کوہلی! تم ٹھنڈے رہو”، جس پر ویرات کوہلی ہنستے رہے۔

اس سے پہلے جب آسٹریلین کپتان بیٹنگ کر رہے تھے تو بھارتی کپتان ویرات کوہلی نے اپیل پر آؤٹ نہ دیے جانے پر کہا کہ اگر یہ آؤٹ ہوجاتا تو ہمیں 0-2 سے سبقت مل جاتی جس پر ٹیم پین نے جواب دیا کہ "تمھیں پہلے بیٹنگ کرنی ہوگی، گھمنڈی شخص!”

خیال رہے کہ آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان 4 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ جاری ہے جہاں آسٹریلیا کی پوزیشن مضبوط ہے۔

یاد رہے کہ بھارت نے آسٹریلیا کو پہلے ٹیسٹ میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 31 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 0-1 کی سبقت حاصل کرلی تھی۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.