ممبئی(شوبزڈیسک)بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف کے نئے آئٹم نمبر نے آ گ لگا دی ۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ کترینہ کیف آج کل آئٹم نمبر میں بے انتہاشہرت حاصل کر ر ہی ہیں اور اس کا سفر دراصل معرو ف گانے افغان جلیبی سے شروع ہوا جس کے بعد انہوں نے بریک نہیں لگائی اور ایک سے ایک بہترین آئٹم نمبر انڈسٹری کو دیئے جو کہ اتنے زیادہ وائرل ہوئے جس کی مثال ماضی میں شائد کم ہی ملتی ہے ۔ حال ہی میں ریلیز ہونے والی عامر خان کی فلم ٹھگز آف ہندوستان میں انہو ں نے آئٹم سانگ ثریا جان لے گی کیا اس نے شہرت حاصل کی لیکن وہ اس بلندیوں پر نہیں پہنچ سکا کہ کوئی ریکار قائم کر سکے عامر خان نے ان کے ڈانس کی بے انتہا تعریف کی تھی تاہم اب وہ وقت آ گیا ہے کہ آپ اپنی پلے لسٹ میں پہلے نمبرپر گانا تبدیل کر دیں ۔ کیونکہ کترینہ کا نیا آئٹم سانگ آ گیاہے جس نے انٹرنیٹ پر آ گ لگادی ہے۔اور تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہاہے ۔آئٹم سانگ حسن پرچم ہے میں کیے گئے رقص اور نہایت خوبصورت کترینہ نے نوجوانوں کے دلوں پر وار کر دیا ہے اور ممکنہ طور پر اس نے سنی لیون کی شہرت کو خطرے میں ڈال دیا ہے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

