Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

فواد چوہدری کی اپوزیشن سے لڑنے کی سوچ ہے: رانا ثناء، وزیراعظم کس قانون کے تحت کے پی کے کابینہ کے اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں: سینٹر زاہد خان ، مودی کی طاقت کمزور ہونے بارے ابھی اندازہ کرنا مشکل ہے: اوما شنکر کی چینل ۵ کے پروگرام ” نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو

By adminدسمبر 15, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) چینل فائیو کے پروگرام ”نیوز ایٹ 7“ میں گفتگو کرتے ہوئے اے این پی کے سینٹر زاہد خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا میں حکومت نے صرف ایک ہی کام کیا کہ ایک ارب 16 کروڑ روپے خرچ کر کے جو احتساب کمیشن بنایا اور پھر تالہ لگا دیا۔ عمران خان کس قانون کے تحت خیبرپختونخوا کی کابینہ اجلاس کی صدارت کر رہے ہیں۔ وزیراعظم کے پاس یہ اختیار نہیں ہوتا۔ پنجاب میں ایسا ہی ہوتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کی حکومت بتا دے کہ 100 دن میں کے پی میں کیا کیا؟ وزیروں کو کس بات کی شاباش دی جا رہی ہے۔ نون لیگ کے رہنما رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ سپیکر نے سعد رفیق کے پروڈکشن آرڈر جاری نہ کرنے کی وجہ کا اظہار نہیں کیا۔ ہمیں تو یہی کہا کہ اس پر کوئی مشاورت چل رہی ہے ایک 2 دن چاہیں لیکن ہمارا اپنا اندازہ ہے کہ سپیکر قومی اسمبلی پر حکومت کا دباو¿ ہے۔ حکومتی دباو¿ کیوجہ سے سپیکر رُکے ہوئے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ یقین ہے سپیکر صاحب اپنا آئینی کردار ادا کرینگے۔ چیئرمین پی اے سی کیلئے بھی سپیکر‘ شاہ محمود قریشی‘ پرویز خٹک‘ علی محمد خان‘ عامر ڈوگر کا کردار مثبت رہا ہے۔ فواد چودھری اس سوچ پر چلتے ہیں کہ اپوزیشن کے ساتھ دست و گربیان ہوں۔ اسکو ٹارگٹ کریں۔ قومی اسمبلی کے رکن رمیش کمار نے کہا کہ پارلیمانی میٹنگ میں میں نے ہی یہ ایشو اٹھایا تھا کہ ماضی میں ہوتا رہا ہے کہ اپوزیشن لیڈر کو ہی پی اے سی کا چیئرمین بنایا جاتا ہے۔ اس کے بعد طے ہوا کہ شہباز شریف پر کیسز ہیں انکے علاوہ کوئی نام دیں۔ حکومت نے سسٹم کو آگے بڑھانے کیلئے شہباز شریف کو چیئرمین پی اے سی بنانے کی منظوری دی۔ بھارتی صحافی اوما شنکر نے کہا ابھی 5 ریاستوں میں الیکشن ہوئے ہیں۔ ان میں سے 3 میں پہلے بی جے پی تھی اب تینوں میں کانگریس آگئی ہے۔ ریاستی الیکشن عام انتخابات سے مختلف ہوتے ہیں۔ چھتیس گڑھ اور صدر پردیش میں 15 سال سے کانگریس کی سرکار تھی۔ ایک لمبا عرصہ ہونے کیوجہ سے عوام ناراض تھی اس لیے ووٹ نہیں دیا۔ بی جے پی جہاں 5 سال سے تھی وہاں سے شکست کھائی۔ عام انتخابات میں ابھی 4‘5 ماہ کا وقت ہے۔ ابھی یہ اندازہ کرنا مشکل ہے کہ 3 ریاستوں سے ہار کر مودی کی طاقت کمزور ہوگئی۔ سیاست میں ہر دن نیا دن ہوتا ہے۔ تجزیہ کار ایئر مارشل شاہد لطیف نے کہا کہ مودی نے پہلے دن سے ہی حدیں عبور کر لیں۔ اسکی مسلح دشمنی کھل کر سامنے آگئی۔ مودی نے صرف ہندو¿ مذہب پر توجہ دی جسکی وجہ سے اقلیتیں اسکے خلاف ہوگئیں۔ ہندوو¿ں کو اقلیتوں پر ظلم کرنے کی کھلی چھٹی ملی ہوئی ہے۔ انہوں نے مزید کہا بھارتی عوام میں شعور جاگ گیا ہے۔ وہ مودی کی پالیسی سے خوش نہیں۔ بھارت میں اقلیتوں اور کشمیر میں جو ظلم ہو رہا ہے۔ دنیا جان چکی ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.