لاہور (شوبزڈیسک) فیشن شو پینٹین ہم برائیڈل کیٹیور ویک کا لاہور میں انعقاد کیا گیا ۔ پہلے دن سولہویں ایڈیشن میں بھی سٹیج کی خوبصورتی کو برقرار رکھنے کی روایت کو برقرار رکھا گیا۔اس سہ روزہ فیشن شو میں مشرقی روایت کی اقدار سے مطابقت رکھتے ہوئے عروسی رجحانات کو پیش کیا جاتا ہے ۔ پہلے دن کا آغاز ملبوسات نتاشا کمال نے ڈیزائین کئے اس سیگمنٹ کی سٹائلنگ مہک سعید نے کی ۔گلوکارہ زوئی وکا جی کی خاص پرفارمنس بھی قابل ذکر ہے ۔ڈیزائنر نیلوفر شاہد نے اپنا انتخاب بعنوان ”بادشاہ بیگم “ پیش کیا۔ عائشہ عمران نے داستان عشق ۔عمران راجپوت کا انتخاب ”سرخاب“ ریما احسن نے ”داستان“ پیش کیا ۔ پہلے دن کے پہلے شو کا اختتام تبسم مغل کے انتخاب ”رومانٹک میوزنگز“ سے ہوا ۔پہلے دن ماورہ حسین اور کیو وائی ٹی ‘ منشاءپاشا اور سنبل اقبال‘ بلال عباس خان ‘حریم فاروق ‘ سونیا حسین اور احسن ‘ بشریٰ انصاری اپنی بیٹی میرا انصاری کے ہمراہ انصب جہانگیرکے شو اسٹاپرز کے طور پر پیش ہوئیںجبکہ عائزہ خان نے فائزہ ثقلین کے شو اسٹاپر کو رونق بخشی۔ برائیڈل ویک کے پہلے روز ”رنگ آف پاکستان “ ریسلنگ چمپئن شپ میںشرکت کےلئے لیو پروڈکشن کی سی ای او فیشن آئیکون ڈولی کیساتھ بلیک کارپٹ پر نظر آئے ۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

