Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

حیاتیاتی ایندھن ماحولیاتی تبدیلی پر سب سے زیادہ اثر انداز ہورہا ہے، اقوام متحدہ

By adminدسمبر 4, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کاساویسا( ویب ڈیسک )قوام متحدہ کا کہنا ہے کہ دنیا ماحولیاتی تباہی سے بچانے کے لیے بنائے گئے منصوبوں سے ہی ہٹ گئی ہے جس کے تباہ کن نتائج سامنے آسکتے ہیں۔ پولینڈ کے شہر کاساویسا میں دنیا بھر کے وفود ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق ہونے والے سربراہی اجلاس کے لیے جمع ہوئے۔اس کانفرنس کے دوران اقوام متحدہ کے جنرل سیکریٹری انتونیو گواتریس نے وفود سے کہا کہ ہم اس ضمن میں نہ بہتر کام کر رہے ہیں اور نہ ہی اس کی رفتار بہتر ہے۔اجلاس کے دوران انتہائی خطرے سے دوچار ممالک فیجی، نیپال اور نائیجیریا نے سی پی او 24 میں اپنے کیس کی درخواستیں دیں جس نے 2015 میں پیرس میں ہونے والے ماحولیاتی تبدیلی سے متعلق اجلاس میں ان خطرات کو ختم کرنے کا وعدہ کیا تھا۔پیرس ڈیل میں شریک وفود نے عالمی درجہ حرارت میں کمی لانے پر رضامندی کا اظہار کیا تھا، جو گرین ہاو¿س گیسز کے اخراج کی وجہ سے اس وقت 2 ڈگری سینٹی گریڈ ہے جسے ممکنہ طور پر 1.5 ڈگر سینٹی گریڈ پر لایا جائے گا۔دنیا کے 200 ممالک کو اب صرف 2 ہفتوں کی مہلت دی گئی ہے تاکہ وہ اس عالمی مشق میں حصہ لینے سے قبل اپنے کام کے طریقہ کار کو وضع کریں۔پولینڈ میں ہونے والے اجلاس میں دنیا کے ان ممالک کے وفود نے بھی شرکت کی تھی جن کا گرین ہاو¿س گیسز کے اخراج کا تناسب دنیا کے دیگر ممالک سے زیادہ ہے۔اجلاس کے دوران حیاتیاتی (جیواشم) ایندھن کا معاملہ بھی زیرِ بحث آیا اور بتایا گیا کہ اگر اس کا استعمال ترک نہ کیا گیا تو ماحول میں تباہ کن نتائج سامنے آسکتے ہیں۔پیرس میں ہونے والے اجلاس میں یہ فیصلہ کیا گیا تھا کہ دنیا کی ترقی یافتہ قومیں دنیا کی ترقی پزیر ممالک کو فنڈز دیں گی تاکہ وہ اپنے ماحول کو بھی سرسبز بنا سکیں۔خیال رہے کہ عالمی بینک کی جانب سے اعلان کیا گیا کہ دنیا میں موحولیاتی تبدیلی کو قابو کرنے کے لیے 25-2021 تک 2 سو ارب ڈالر کی ضرورت ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.