Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

اپوزیشن سے بلیک میل نہیں ہونگے : عمران خان

By adminاکتوبر 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک‘ نیوز ایجنسیاں) پاکستان تحریک انصاف نے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کیلئے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام مسترد کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اراکین کو دورہ سعودی عرب کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال اور حکومتی حکمت عملی پر اعتماد میں لیا۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ارکان اپنے حلقوں میں حکومتی کی مثبت پالیسیوں کو اجاگر کریں، گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کو اس نہج پر پہنچایا، ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پبلک اکاو¿نٹس کمیٹی کے لیے پارٹی چیئرمین مشاورت سے غیرجانبدار شخصیت کا انتخاب کریں گے، موزوں شخصیت کے انتخاب کے بعد دیگر جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں اداروں کی مکمل آزادی اور احتساب کا عمل جاری رکھا جائے گا۔پاکستان تحریک انصاف نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ کے لیے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کا نام مسترد کردیا۔قومی اسمبلی کے اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم نے اراکین کو دورہ سعودی عرب کے حوالے سے آگاہ کرتے ہوئے ملک کی معاشی صورتحال اور حکومتی حکمت عملی پر اعتماد میں لیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق وزیراعظم نے کہا کہ ارکان اپنے حلقوں میں حکومتی کی مثبت پالیسیوں کو اجاگر کریں، گزشتہ حکومتوں کی غلط پالیسیوں نے ملک کو اس نہج پر پہنچایا، ملک کو بحران سے نکال کر ترقی کی راہ پر ڈالنے کے لیے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا۔ذرائع نے بتایا کہ تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کا نام مسترد کردیا۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں اتفاق کیا گیا کہ پبلک اکاونٹس کمیٹی کے لیے پارٹی چیئرمین مشاورت سے غیرجانبدار شخصیت کا انتخاب کریں گے، موزوں شخصیت کے انتخاب کے بعد دیگر جماعتوں کو بھی اعتماد میں لیں گے۔ذرائع نے بتایا کہ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ ملک میں اداروں کی مکمل آزادی اور احتساب کا عمل جاری رکھا جائے گا ، پارلیمانی پارٹی اجلاس میں قومی اسمبلی اجلاس کے حوالے سے لائحہ عمل تیار کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق اجلاس میں عمران خان کو اپوزیشن اتحاد اور احتجاج سے متعلق پارٹی لائحہ عمل سے آگاہی دی گئی ۔اجلاس میں طے پایا کیا کہ وزیراعظم قومی اسمبلی کے اجلاس میں شریک ہوکر اراکین سے ملاقات کریں گے ۔اجلاس کے دوران وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ ہم اپوزیشن سے بلیک میل نہیں ہوں گے، شہباز شریف کو کسی صورت بھی پی اے سی(پبلک اکاونٹس کمیٹی) کا چیئرمین نہیں بنایا جائے گا، اس عہدے کے لیے مشاورت سے غیرجانبدارشخصیت کا انتخاب کیا جائے گا، اس کے لیے اگر کمیٹیاں بنانی پڑیں توبنائیں گے۔ امورحکومت کو بہتر طریقے سے چلانے کے لئے اراکین بھی اپنی تجاویزدیں۔اس موقع پر پی ٹی آئی کے اراکان پارلیمنٹ کو وزیراعظم آفس تک براہ راست رسائی دینے کا فیصلہ کرتے ہوئے موبائل ایپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، جس کے بعد ارکان پارلیمنٹ کسی مسئلے کی صورت میں وزیراعظم آفس سے براہ راست رابطہ کر سکیں گے، ذرائع کے مطابق تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس عمران خان نے ارکان قومی اسمبلی کے شکوہ کرنے پر طلب کیا تھا۔وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ بلا تفریق احتساب پاکستان کی بنیادی ہے، این آر او نہیں ملے، احتساب قومی ترجیح ہے، ملک میں قانون بالا دستی قائم ہو کررہےگی۔وزیراعظم عمران خان سے سابق مشیر برائے قانون و انصاف باہر اعوان نے ملاقات کی، اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ بلا تفریق احتساب پاکستان کی بنیادہے، احتساب کے بغیر جمہوری عمل کامیاب نہیں ہو سکتا۔ انہوں نے کہا کہ احتساب قومی ترجیح کہ اور کسی کو این ار او نہیں ملے گا، ملک میں قانون کی بالادستی قائم ہو کررہے گی۔ انہوں نے کہا کہ کرپٹ عناصر کرپشن بچانے کیلئے متحدہ ہو رہے ہیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.