لاہور (خصوصی رپورٹر) گجر پورہ کے علاقہ چائنہ سکیم ڈی 2 بلاک میں ایک اور گھریلو ملازمہ تشدد کانشانہ بن گئی۔ اہل علاقہ نے پولیس کو اطلاع کی اور ملازمہ کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کےا گےا، بتاےا گےا ہے کہ 11 سالہ ملازمہ سمیرا کو مالکان حنا اور اسکے شوہر کی جانب سے کام میں تاخےر کرنے پر مبےنہ طور پر استری لگا کر تشدد کا نشانہ بنایا گیا، اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ 6 سال قبل سمیرا کے والدین ملازمت کے لیے چھور گئے تھے، جبکہ ملازمہ نے پولیس کو بتاےا کہ وہ دوبارہ کبھی بھی میرے والدین مجھے ملنے یا لینے نہیں آئے، علاقہ مکین کا کہنا ہے کہ سمیرا کو تشدد کر کے گھر سے باہر نکال دیا گیا، ڈری اور سہمی ہوئی سمیرا روتے ہوئے محلہ داروں کے پاس آئی، جس پر پولیس کو اطلاع کی گئی، متاثرہ بچی اور علاقہ مکین کی وزیر اعظم پاکستان، چیف جسٹس سے انصاف اور ملزمان کے خلاف کارروائی کی اپیل کی ہے، متاثرہ بچی کو پولیس کے حوالے کےا گےا ہے۔ تشدد کا نشانہ بننے والی بچی پولیس کے حوالے کردیا گیا۔ سمیرا کو گھر کی مالکن حنا، اسکا شوہر اور بیٹا تشدد کا نشانہ بناتے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

