لاس اینجلس(شوبز ڈیسک) کولمبین نژاد امریکی اداکارہ صوفیہ ورگاراہیں گزشتہ چھ سال کی طرح رواں سال بھی سب سے زیادہ کمانے والی ٹی وی اداکارہ بن گئیں ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جون 2017 سے لیکر جون 2018 تک صوفیہ نے سوا چار کروڑ ڈالر یعنی ساڑھے پانچ ارب پاکستانی روپے سے زائد کمائے ہیں۔اس دوران ABC ٹی وی کا مشہور شو ماڈرن فیملی ان کی کمائی کا سب سے بڑا ذریعہ رہا ہے۔46 سالہ اداکارہ کی بیشتر کمائی ان کے کامیڈی ٹی وی شوز کے باعث ہے، تاہم انہوں نے ماڈلنگ سے بھی دولت کمائی ہے۔ اور ان کا اپنا فرنیچر اور کافی مشینیں بنانے کا کاروباربھی ہے۔ صوفیہ کے بعد دوسرے نمبر پر اداکارہ کیلی کوکورہیں جن کی ایک سال کی کمائی تقریبا اڑھائی کروڑ ڈالر رہی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

