=لاہور(نیوزایجنسیاں) چیئرمین پی سی بی احسان مانی بھی وزیر اعظم کی سادگی کے نقش قدم پر چل نکلے، تین کروڑ روپے کی بلٹ پروف گاڑی نہ لینے کا اعلان کر دیا۔ذرائع کے مطابق احسان مانی نے پیٹرن اِن چیف نے عمران خان کے نقش قدم پر چلتے ہوئے کفایت شعاری اور سادگی کا سلسلہ خود شروع کر دیا کرکٹ بورڈ میں آتے ہی احسان مانی نے خرچے کم کرنے کا اعلان کر دیا۔ اس حوالے سے معلوم ہوا ہے کہ چیئرمین پی سی بی نے تین کروڑ کی بلٹ پروف گاڑی نہ لینے کا اعلان کیا ہے۔واضح رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے تین کروڑ روپے کی گاڑی کا ٹینڈر دے رکھا تھا۔ احسان مانی بطورپی ایس ایل سربراہ بھی پانچ لاکھ روپے نہیں لیں گے۔ بلٹ پروف گاڑی اور پانچ لاکھ روپے سابق چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے لیے منظور کرا رکھے تھے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

