وزیرآباد (تحصیل رپورٹر) غریب لوگوں کو بھاری رقم کا لالچ دیکر گردے نکال کر فروخت کرنے والے گروہ کے 2 ایجنٹ وزیرآباد سے گرفتار۔ تفصیلات کے مطابق چند روز قبل گھکا میتر کے رہائشی غلام حسین کا بیٹا16سالہ امیر حمزہ ناراض ہو کر گھر سے چلا گیا جوکہ بعد ازاں علی نگر ٹبہ کے رہائشی اعجاز اور علی رضا نامی شخص کے ہتھے چڑھ گیا جنہوں نے دو دن اپنے پاس رکھا اسے جوتے اورنئے کپڑے خرید کر دئےے اور راولپنڈی لیجانے کا پروگرام بنایا اتنے میں امیر حمزہ کے ورثاءکو اطلاع ملنے پر پولیس تھانہ سوہدرہ کی نفری کے ہمراہ اعجاز وغیرہ کے گھر ریٹ کرکے بچے کو بازیاب کرا لیا۔ ملزمان نے پولیس کو دوران تفتیش انکشاف کیا ہے کہ ہم نے اس کو راولپنڈی لے جاکر اس کے گردے نکال کر دو سے تین لاکھ روپے میںفروخت کر نے تھے جوکہ ہم یہ دھندہ کافی عرصے سے کر رہے ہیں۔پولیس مصروف تفتیش ہے مزید بڑا انکشاف متوقع ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

