Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

عمران خان اپنے نہیں پاکستان کے بچوں کے لیے فقیری کریں گے: فواد چوہدری

By adminاکتوبر 27, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

جہلم (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اپنے بچوں کے لیے نہیں بلکہ پاکستان کے بچوں کے لیے فقیری کریں گے۔جہلم میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران نواز شریف، آصف زرداری اور فضل الرحمان کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ ان لوگوں نے عوام کے پیسے ایسے لٹائے جیسے ڈاکو ڈاکے کے بعد لٹاتے ہیں، اداروں اور پاکستان کے خزانوں کا حشر دیکھیں، سوال یہ ہے کہ وہ پیسے کدھر گئے؟فواد چوہدری نے کہا کہ گزشتہ 10 سال میں 24 ہزار ارب روپے قرض لیا گیا، جو پیسہ زرداری، نوازشریف نے قرض لیا تھا وہ پاکستان کے نہیں، ا±ن کے اکاو¿نٹ میں گیا۔ان کا کہنا تھا کہ جب ان لوگوں سے لوٹی ہوئی دولت اور کرپشن سے متعلق پوچھا جاتا ہے تو جمہوریت خطرے میں پڑ جاتی ہے اور اگر ا±ن سے لوٹی ہوئی دولت سے متعلق نہ پوچھا جائے تو سب ٹھیک ہے۔انہوں نے کہا کہ عوام نے تحریک انصاف کو ووٹ ہی احتساب کے نام پر دیا تھا، وعدہ کیا تھا کہ چوروں، ڈاکوو¿ں کو الٹا لٹکائیں گے اور اپنا وعدہ پورا کریں گے۔وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا کہ جس نے چوری کی ہے اسے حساب دینا پڑے گا، اگر حساب نہ ہوا تو ملک کا نقصان ہو گا اور اگر ہم حساب نہ لے سکے تو ہمیں حکومت کا کوئی حق نہیں ہے۔انہوں نے کہا کہ عمران خان قوم کے پیسے کی اس طرح حفاظت کریں گے جیسے اپنے پیسے کی حفاظت کی جاتی ہے، اگر عمران خان ایک روپیہ بھی لیں گے تو اپنے بچوں کے لیے نہیں بلکہ قوم کے بچوں کے لیے لیں گے۔فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منارہے ہیں اور ہم کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے لیے آخری حد تک ان کا ساتھ دیں گے۔اسرائیلی طیارے کی مبینہ طور پر پاکستان آمد کے حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ بھارت اور اسرائیل کا آپس میں گٹھ جوڑ ہے اور کشمیریوں کے یوم سیاہ پر طیارے کی خبر کی افواہ چھوڑ کر یوم سیاہ کو متنازع بنانے کی کوشش کی گئی کہ اسرائیل کا وزیراعظم پاکستان میں 10 گھنٹےگزار کر گیا۔وفاقی وزیر نے کہا کہ یوم سیاہ ہمیشہ جاری نہیں رہے گا، کشمیر جلد بھارت سے آزادی حاصل کرے گا۔انہوں نے کہا کہ فضل الرحمان سوال اٹھا کر یوم سیاہ کو متنازع بنانے کی کوشش کر رہے ہیں، ان کے پاس نہ نظریہ ہے اور نہ ہی لیڈر شپ ہے۔ان کا کہنا تھا کہ فضل الرحمان نے بطور کشمیر کمیٹی کے چیئرمین آج تک کوئی بیان نہیں دیا، نواز شریف کا ایک بیان کشمیر پر نہیں دیکھیں گے کیونکہ مودی جو ناراض ہو جاتا ہے اور زرداری صاحب کا بھی آپ کشمیر سے متعلق کوئی بیان نہیں دیکھیں گے۔فواد چوہدری نے کہا کہ جس اپوزیشن کے پاس نواز، زرداری اور فضل الرحمان جیسی لیڈرشپ ہو اس کو ٹھگوں کا ٹولا نہیں تو کیا کہیں گے؟انہوں نے مزید کہا کہ فضل الرحمان، زرداری اور نواز شریف کی سیاست دم توڑ رہی ہے، یہ سب عمران خان کو بد دعائیں دینے کے سوا کچھ نہیں کر سکتے۔ان کا کہنا تھا کہ صرف بددعاو¿ں پر ان لوگوں کی سیاست رہ گئی ہے جو قبول نہیں ہونی کیونکہ ا±ن کی نیتوں میں کھوٹ ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.