لاہور (ویب ڈیسک ) قومی ٹیم کے آل راو¿نڈر عماد وسیم مسٹری بال متعارف کروانے کے لیے کوشاں ہیں۔قومی ٹٰیم میں ایک سال بعد شاندار کم بیک کرنے والے آل راو¿نڈر عماد وسیم کا کہنا ہے کہ ایک سال تک ٹیم سے باہر بیٹھنا بڑی آزمائش کا دور تھا، قومی ٹیم کھیل رہی ہوتی تو بڑا دل چاہتا کہ میدان میں اتروں اور ملک کے لئے پرفارم کروں، باہر بیٹھنا کسی بھی کھلاڑی کے لیے بڑا مشکل ہوتا ہے۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ کچھ عرصہ سے ایک خاص ڈلیوری پر کام کر رہا ہوں، چند ہفتوں میں اس کی آزمائش بھی شروع کر دوں گا۔ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ میری گھٹنے کی انجری ضرور ہوئی تھی لیکن بعدازاں بحالی کے بعد کرکٹ کھیلنے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی تاہم فٹنس ٹیسٹ پاس نہیں کرسکا، میرے خیال میں اگر کوئی فٹ ہو تب ہی بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ میں پرفارم کر سکتا ہے۔
یاد رہے کے فٹنس ٹیسٹ پاس کرنے میں ناکامی پر عمادوسیم کو ایشیا کپ میں پاکستانی اسکواڈ کا حصہ نہیں بنایا گیا تھا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

