Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سر فراز کی نظریں سیریز جیتنے پر مرکوز ،آسٹریلیا سے دوسرا ٹی 20آج

By adminاکتوبر 26, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

دبئی(آئی این پی) پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین3ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریزکا دوسرا میچ (آج)جمعہ کو انٹرنیشنل کر کٹ سٹیڈیم دبئی میں کھیلا جائیگا۔ پاکستان کو سیریز میں 1-0کی برتری حاصل ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق رات 9بجے شروع ہوگا۔دوسرے ٹی ٹوئنٹی کیلئے دونوں ٹیمیں دبئی پہنچ چکی ہیں۔آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر پاکستان کے پاس لگاتار 10سیریز جیتنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا موقع ہے۔پاکستان کی جانب سے دوسرے میچ میں ایک تبدیلی کا امکان ہے آصف علی کی جگہ تجربہ کار آل راﺅنڈر شعیب ملک کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر سیریز اپنے نام کریں گے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان اورآسٹریلیا کے مابین 3 ٹی توئنٹی میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ (آج)جمعہ کودبئی انٹرنیشنل کر کٹ سٹیڈیم میں کھیلا جائے گا ۔دونوں ٹیموں کے مابین سیریز کا تیسرا اور آخری ٹی ٹوئنٹی28اکتوبر کو دبئی انٹرنیشنل کر کٹ سٹیڈیم میں ہی کھیلا جائے گا ۔ٹیسٹ سیریز میں گرین شرٹس نے کینگروز کیخلاف1-0سے فتح حاصل کی،جس کے بعد ٹی ٹوئنٹی سیریز میں بھی پاکستان کو 1-0کی برتر ی حاصل ہے،پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے تباہ کن باﺅلنگ کے باعث آسٹریلیا کو66رنز سے شکست دی تھی ۔ دوسری جانب پاکستان کی جانب سے پہلے میچ میں ایک تبدیلی کا امکان ہے آصف علی کی جگہ تجربہ کار آل راﺅنڈر شعیب ملک کو شامل کئے جانے کا امکان ہے۔شعیب ملک نے قومی ٹیم کو جوائن کر لیا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹی 20 میں بھی پاکستانی اننگز کا آغاز فخر زمان اور بابر اعظم ہی کریں گے۔ دوسری جانب دونوں ٹیموں میں ابتک کھیلے گئے مختصر فارمیٹ کے18میچوں میں گرین شرٹس کو برتری حاصل ہے پاکستان نے10اور آسٹریلیا نے7میچوں میں فتح حاصل کی جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا۔اسی طرح متحدہ عرب امارات میں پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین میچوں میں بھی پاکستان کو برتری حاصل ہے۔ابتک دونوں ٹیموں کے مابین دبئی میں6ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جا چکے ہیں جس میں سے 3پاکستان اور2ہی آسٹریلیا نے جیتے ہیں جبکہ ایک میچ ٹائی ہوا۔ آسٹریلیا کیخلاف دوسرا ٹی ٹوئنٹی جیت کر پاکستان کے پاس لگاتار 10سیریز جیتنے کا ورلڈ ریکارڈ قائم کرنے کا موقع ہے۔اعداد و شمار پر نظر ڈالی جائے تو پاکستان نے آئی سی سی ورلڈ ٹی ٹوینٹی 2016 کے بعد سے مسلسل 9ٹی ٹوینٹی سیریز جیت رکھی ہیں اور قومی ٹیم سرفراز احمد کی قیادت میں کوئی ٹی ٹوینٹی سیریز نہیں ہاری ہے۔اگر پاکستان اس سیریز میں کامیابی سمیٹ لے تو مسلسل 10ٹی ٹوینٹی سیریز جیت سکتا ہے۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.