ممبئی (ویب ڈیسک)ہالی وڈ اداکار نک جونس نے اپنی ہونے والی شریک حیات بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا کے لیے کروڑوں روپے مالیت کا ایک پُرتعیش گھر خرید لیا ہے۔نک جونس اور پریانکا چوپڑا کی شادی کی تیاریاں زوروشور سےجاری ہیں اور شادی کی تیاریوں کی خبر میں مزید ایک خبر کا اضافہ ہوا ہے کہ ہالی وڈ اداکار نے اپنی ہونے والی شریک حیات کے لیے بیورلے ہلز میں ایک شاندار گھر خرید لیا ہے۔بیورلے ہلز امریکی ریاست کیلی فورنیا کا ایک شہر ہے جو مشہور شخصیات خصوصاً فلمی دنیا سے تعلق رکھنی والی نامور سلیبریٹیز کی رہائش گاہوں کے لیے شہرت رکھتا ہے۔ اکتالیس سو انتیس اسکوائر فٹ پر متشمل اس پُرتعیش گھر کی مالیت 65 لاکھ ڈالر ہے۔اس شاندار گھر میں 5 بیڈ رومز ہیں اور اس کا مہمان خانے والا حصہ پانی میں ہے۔ اس کے علاوہ اس محل نما عالیشان گھر میں ایک شاندار سوئمنگ پول بھی ہے اور اس گھر سے خوبصورت وادی کے نظارے کیے بھی جا سکتے ہیں۔پریانکا اور نک جونس کی شادی رواں برس نومبر میں ہونا طے پائی ہے اور دونوں اداکار اپنی عمروں میں فرق کی وجہ سے بھی خبروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

