Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سندھ حکومت کا تھر میں غذائی قلت دور کرنے کیلئے پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ

By adminاکتوبر 25, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کراچی(ویب ڈیسک)سندھ حکومت نے تھر میں غذائی قلت دور کرنے کے لیے پروگرام شروع کرنےکا فیصلہ کرلیا جس کے تحت 50 ہزار خاندانوں کو ہر ماہ راشن بیگ دیئے جائیں گے۔تھرپارکر میں غذائی قلت کے باعث نومولود بچوں کی اموات کا سلسلہ جاری ہے اور تھر میں غذائی قلت سے بچوں کی اموات پر چیف جسٹس پاکستان نے بھی برہمی کا اظہار کیا تھا۔سندھ حکومت نے صحرائے تھر کے باسیوں کے لیے بڑا قدم اٹھایا ہے اور علاقے میں غذائی قلت دور کرنے کا پروگرام شروع کرنےکا فیصلہ کیا ہے جس کے تحت 50 ہزار خاندانوں کو ہر ماہ راشن بیگ دیئے جائیں گے جن میں اشیائے ضروریہ اور قوت بخش خوراک شامل ہوگی۔پروگرام کے لیے نادرا اور دیگر اداروں کی مدد سے 50 ہزار خاندانوں کی نشاندہی کی گئی ہے، راشن بیگ کی تقسیم کا پائلٹ پروجیکٹ ابتدائی طور پرتین ماہ کے لیے ہوگا۔سندھ حکومت کے مشیر اطلاعات بیرسٹر مرتضیٰ وہاب کا کہنا ہےکہ حکومت ہر ماہ راشن بیگ پر22 کروڑ روپے سے زائد خرچ کرےگی، راشن بیگ میں اشیائ کی مالیت ساڑھے 4 ہزار روپے ہوگی، بیگ کی تقسیم کا مقصد تھر کی خواتین اور بچوں میں غذائی کمی دور کرنا ہے۔مرتضیٰ وہاب نے کہا کہ بے نظیر اِنکم سپورٹ پروگرام کےتحت امداد اور فی خاندان 50 کلوگندم کی تقسیم اس کےعلاوہ ہیں، سندھ حکومت تھرپارکر کے مسائل کےحل کے لیے تمام وسائل بروئےکار لارہی ہے۔مشیر اطلاعات کا کہنا تھا کہ بہتر خوراک ماں اور بچے کی صحت کے لیے ضروری ہے، ایسے اقدامات کررہے ہیں جس سے تھر میں شرح اموات کم ہو۔سندھ حکومت کی جانب سے راشن بیگ کی تقسیم کا سلسلہ پیر سے شروع ہونے کا امکان ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.