Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سینئیر سیاست دان اپنے شہید اکلوتے بیٹے کے تابوت کے ساتھ پستول رکھ کرکیوں بیٹھے تھے؟

By adminاکتوبر 24, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (ویب ڈیسک ) سینئیر سیاست دان میاں افتخار حسین کے بیٹے راشد حسین 2010ء میں شہید ہو گئے تھے۔اسی حوالے سے ایک سوشل میڈیا صارف نے میاں افتخار حسین کی تصویر شئیر کی جس میں وہ بیٹے کے تابوت کے ساتھ بیٹھے ہیں اور ان کے ہاتھ میں پستول بھی ہے۔جس پر ری ٹویٹ کرتے ہوئے میاں افتخار حسین کہتے ہیں کہ یہ میرے شھید بیٹے راشد حسین کی لاش تابوت میں دفنانے کیلئے لے جا رہے تھے۔اطلاع دی گئی تھی کہ مزید دو خودکش حملہ آور آئے ہیں اور حملہ کریں گے۔اس لیے حفاظت کیلئے یہ پوزیشن سنبھالی ہے۔سوشل میڈیا صارفین نے اس پر جذباتی تبصرے کیے اور کہا کہ میاں افتخار صاحب آپ کے جیسا حوصلہ اور صبر بہت کم لوگوں میں ہوتا ہے جوان بیٹے کے آخری سفر میں آپ عظم وہمت کی مثال ثابت ہوئے اللہ پاک آپ کے شہید بیٹے کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ایک صارف نے کہا کہ آپ صرف میاں افتخار نہیں بلکہ ہمارا بھی افتخار ہیں۔ایک صارف نے کہا کہ اللہ آپ کو اس کے بدلے اتنی خوشیاں دے کہ آپ اپنے بیٹے کی کہ یہ صدمہ بھول جائیں۔آپ ایک بہادر اور نہایت شفیق انسان ہو۔خیال رہے سابق صوبائی وزیراطلاعات میاں افتخار حسین کے بیٹا راشد حسین اپنے کزن امجد کے ہمراہ نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقے شیرگڑھی میں ریلوے پھاٹک نمبر 2 سے واک کرتے ہوئے گزر رہے تھے کہ دو نامعلوم مسلح افراد نے ان پراندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں میاں راشد حسین موقع پر شہید ہو گئے تھے۔23سالہ راشد حسین پشاور ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں گریڈ17کے ملازم تھے۔رپورٹس میں یہ بھی بتایا گیا کہ میاں افتخار حسین کے اہل خانہ پر دہشت گردی کے حملے کی اطلاعات تھیں۔ہمیاں افتخارحسین کو دہشت گردوں کی طرف سے فون کالز اور ایس ایم ایس پر دھمکیاں موصول ہورہی تھیں۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.