پشاور(ویب ڈیسک) اے ایس ایف نے بیرون ملک جانے والے مسافر کے پاس موجود کرکٹ بیٹ سے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرکے اسے حراست میں لے لیا۔ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس نے پشاور باچا خان ایئرپورٹ پر قطر جانے والی پرواز کے مسافروں کی سامان کی تلاشی لینے کے دوران ایک مسافر کے سامان میں شامل کرکٹ بیٹ کو وزن زیادہ ہونے کے باعث مشکوک جان کر توڑ دیا، جس کے اندر بڑی مہارت کے ساتھ خفیہ خانہ بنا کر چرس چھپائی گئی تھی۔اے ایس ایف کے مطابق چرس کا وزن تقریبا ڈھائی کلو گرام تھا، مسافر کو حراست میں لے لیا گیا،اے ایس ایف کے مطابق ملزم کا نام یاسر ہے جو اورکزئی کا رہائشی ہے اور نجی فلائٹ سے قطر جارہا تھا جبکہ ملزم کو ابتدائی کارروائی کے بعد اے این ایف کے حوالے کردیا گیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

