کراچی(ویب ڈیسک) نامور پاکستانی اداکار فہد مصطفیٰ نے خود کو پ±رکشش مردوں کی فہرست میں شامل ہونے پر اسے قیامت کی نشانی قرار دیا۔چند روز قبل پاکستان کے نامور اداکار فواد خان اور عمران عباس کو دنیا کے 100 پ±رکشش مردوں کے لیے نامزد ہونے کا اعزاز حاصل ہواتھا، بعد ازاں اس فہرست میں ایک اور پاکستانی اداکار عماد عرفانی کااضافہ ہوا اوراب اس لسٹ میں خود کو پاکستان کا سلمان خان کہنے والے اداکار فہد مصطفیٰ بھی شامل ہوگئے ہیں۔تاہم فہد مصطفیٰ نے خود کو پ±رکشش مردوں کے لیے نامزد ہونے پر حیرانی کا اظہار کرتے ہوئے اسے قیامت کی نشانی قرار دے دیا۔ شاید فہد کو یقین نہیں ا?رہا کہ وہ بھی دنیا کے پ±رکشش مردوں کے لیے نامزد ہوسکتے ہیں۔فہد کے ٹوئٹ کے جواب میں ان کے مداحوں نے اپنے پسندیدہ اداکار کا حوصلہ بڑھاتے ہوئے کہا کہ”یہ قیامت کی نشانی نہیں، بیشک اللہ جسے چاہے عزت دیتا ہے، ہمیں ا?پ پر بے حد فخر ہے ا?پ ہمیشہ بہترین کام کرتے رہیں آپ کی صورت کے ساتھ سیرت بھی بہت اچھی ہے اور اسی وجہ سے آپ کی عزت ہے۔“
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

