تازہ تر ین

قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا،وا دی میں کشیدگی

سری نگر: (ویب ڈیسک)مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز نے مزید 2 کشمیریوں کو شہید کردیا، جس کے بعد چار روز کے دوران شہید ہونے والوں کی تعداد 12 ہوگئی ۔کشمیر میڈیا سروس کی ایک رپورٹ کے مطابق قابض بھارتی فورسز نے سری نگر کے علاقے نوگام میں محاصرے کے دوران 2 مزید کشمیری نوجوانوں کو فائرنگ کرکے شہید کیا۔بھارتی مظالم کے خلاف کشمیری سڑکوں پر نکل آئے، جس پر پولیس نے مظاہرین پر آنسو گیس کی شیلنگ کردی۔قابض انتظامیہ نے سری نگر کے تعلیمی ادارے بھی بند کردیئے جبکہ سری نگر اور بڈگام میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کردی گئی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv