ممبئی (شوبزڈیسک)سپرسٹارعامرخان کثیر سرمائے سے بننے والی اپنی فلم ٹھگز آف ہندوستان کی تشہیری مہم کیلئے دنیا کے بیشترممالک میں گھوم رہے ہیں تاہم وہ 5نومبرکو دبئی پہنچیں گے۔ تشہیری مہم کیلئے عامر خان، کترینہ کیف، فاطمہ ثنا شیخ اور امیتابھ بچن 5نومبرکو دبئی پہنچیں گے جہاں وہ مختلف شاپنگ مالز میں جائیں گے۔اپنے پسندیدہ ستاروں کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے جہاں لوگوں کی کثیرتعداد نے ابھی سے منصوبہ بندی شروع کردی ہے، وہیں پاکستان سے بھی بہت سے لوگ انکودیکھنے اور ملاقات کی تیاری میں لگے ہیں۔فلم کونمائش کےلئے پاکستان سمیت دنیا کے بیشترممالک میں8نومبرکوپیش کیاجائے گا۔یہ بالی وڈ کی مہنگی ترین فلم قراردی جارہی ہے، واضح رہے کہ ٹھگز آف ہندوستان کی پاکستان میں نمائش کے حقوق ڈسٹری بیوشن کلب نے حاصل کرلیے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

