Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

”کوکو کورینا “پر تنقید ‘سجل علی احد رضا میر کی حمایت میں بول پڑیں

By adminاکتوبر 24, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (شوبزڈیسک)کوک سٹوڈیو سیزن 11 میں ’کوکو کورینا‘ گانے سے گلوکاری کا ڈیبیو دینے والے اداکار احد رضا میر کو مداحوں کی شدید تنقید کا سامنا ہے۔ ایسے میں احد کی قریبی دوست سجل علی ان کی حمایت میں بول پڑیں۔کوک اسٹوڈیو سیزن 11 میںکوکو کورینا‘ 19 اکتوبر کو ریلیز ہواتھا جس میں گلوکارہ مومنہ مستحسن کےساتھ انہوں نے گلوکاری کی تھی تاہم وحید مراد پر فلمائے گئے اسکے ریمیک ورژن نے متاثرنہیں کیا۔ وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے سوشل میڈیا پر برملا ناپسندیدگی کا اظہار بھی کیا ۔اب سجل علی نے انسٹاگرام پر ایک سٹوری شیئر کی ہے جس میں انہوں نے سب سے گزارش کی ہے کہ تنقید کرنا بند کردیں۔

سجل کے مطابق کوکو کورینا کو ریلیز ہوئے 3 دن گزر چکے ہیں ¾ اسے پسند کریں یا ناپسند، یہ آپ کی مرضی ہے تاہم کسی کی کوشش کو پورے جہان میں اس طرح بے عزت نہیں کرنا چاہیے۔اداکارہ نے لکھا کہ یہ ایک گانا ہے، ساتھ کوئی آواز شامل کرلیں یا پھر چینل تبدیل کردیں ¾ہمارے ملک میں اس سے زیادہ اہم مسائل زیر بحث ہیں لہذا نفرت کو نہ پھیلائیں۔ بعد ازاں اداکارہ نے ایک مزید ٹوئٹر پوسٹ بھی کی جس میں انہوں نے لکھا کہ خوف خدا کرلیں ¾اتنی نفرت لے کر کہاں جائیں گے؟ قبر میں؟ تاہم سجل کو احد رضا میر کی حمایت کرنا بھی مہنگا پڑگیا اور پرستاروں کی جانب سے وہ خود بھی تنقید کا نشانہ بن گئیں۔سارہ نامی ایک صارف نے لکھاکہ ناپسندیدگی ذاتی نہیں ہے، لوگ ان کے کام کو ناپسند کر رہے ہیں، اس گانے کو برباد کرنے سے پیشتر سوچنا چاہیے تھا، آپ ان تمام دیگر لوگوں کی حمایت کیوں نہیں کرتیں جن پر تنقید کی جاتی ہے اور جنہیں ناپسند کیا جاتا ہے۔ اسی طرح ثناءنامی ایک صارف نے لکھا کہ یہ کوئی نفرت نہیں، نفرت ایک بہت بڑا لفظ ہے، کوئی کسی کی تنقید کو نفرت کیسے کہہ سکتا ہے؟ پاکستانی احد کی اداکاری کو پسند کرتے ہیں، اگر وہ گلوکاری نہیں کرسکتے تو نہیں کرسکتے بس اتنی سی بات ہے، اس معاملے میں اتنے بڑے الفاظ استعمال کرنا کہ خدا کا خوف کرو ¾ایک بہت بڑی بات ہے۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.