انڈیانا(ویب ڈیسک) سائنس دانوں نے سورج کی حرارت سے بجلی پیدا کرنے کے لیے شمسی (سولر) پینل کے بجائے سرامک شیٹس کے استعمال کا کامیاب تجربہ کیا ہے، اس طریقے میں لاگت بھی کم ا?تی ہے اور یہ نہایت محفوظ بھی ہے۔سائنسی جریدے نیچر کے مطابق امریکی یونیورسٹی پرڈیو کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نے ایک ایسا مادہ تیار کیا ہے جو شمسی توانائی کو حرارت میں تبدیل کرکے بجلی پیدا کرسکتا ہے۔
شمسی توانائی سے حرارت اور حرارت کو برقی توانائی میں تبدیل کرنے کے اس حیرت انگیز عمل کے لیے سائنس دانوں نے سرامک کو استعمال کیا ہے اور اس عمل میں بہت کم لاگت آتی ہے ساتھ ہی یہ ماحول دوست بھی ہے۔سائنس دانوں کا کہنا ہے کہ شمسی توانائی کو حرارتی شکل میں جمع کرنے میں بہت کم لاگت آتی ہے جب کہ سولر پینل میں یہی عمل بیٹریوں سے کیا جاتا ہے اور بڑے پیمانے پر استعمال کے لیے ٹربائن کا استعمال بھی کیا جاتا ہے جو کہ کافی مہنگا پڑتا ہے۔سائنس دانوں نے سولر پینل سے چھن کر جمع ہونے والی کرنوں کو حرارت میں تبدیل کرنے کے عمل کے بعد اسے برقی توانائی میں تبدیل کرنے کے لیے بیٹری یا ٹربائن کے بجائے خصوصی طور پر تیار کردہ سرامک کی شیٹس کو استعمال کیا ہے جس سے حرارتی توانائی بآسانی برقی توانائی میں تبدیل ہوجاتی ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

