الفریڈ نوبل اپنے دور کے مایہ ناز مؤجد، انجینئر اور ماہر کیمیاء تھے، جنہوں نے اپنی 355 ایجادات کے ذریعے بے پناہ دولت حاصل کی جس میں سب سے زیادہ اہمیت ڈائنا مائیٹ اور کارڈائٹ کو حاصل ہوئی اور ان کی وجہ سے انہیں عدالتوں کا سامنا بھی کرنا پڑا۔ایک تخمینے کے مطابق الفریڈ نوبل کی کل دولت 186 ملین ڈالر(18 کروڑ 60 لاکھ ڈالر) سے زائد تھی، 1888 میں ان کے بھائی لڈوگ کا انتقال ہوا تو کئی اخبارات نے ان کے بھائی کی جگہ الفریڈ نوبل کی وفات کی خبریں، تعزیت اور کارنامے شائع کیے، ان میں سے ایک مضمون کا عنوان "موت کے سوداگر کی موت” تھا۔اس تحریر نے نوبل الفریڈ کو ذہنی اور جذباتی طور پر شدید متاثر کیا کہ اتنی دولت، کامیابیاں اور شہرت حاصل کر لینے کے باوجود دنیا انہیں مرنے کے بعد موت کے سوداگر کے نام سے یاد رکھے گی، لہٰذا انہوں نے اپنی توجہ فلاحی کاموں کی طرف مبذول کی اور اپنی وفات سے ایک برس قبل 1895 میں انہوں نے پیرس میں سوئیڈن-ناروے کلب کی ایک تقریب میں اپنی آخری وصیت کااعلان کرتے ہوئے اپنی کل دولت کا 94 فیصد حصہ مختلف مضامین میں قابل قدر خدمات سرانجام دینے والے افراد کو نوبل پرائز دینے کے لیے وقف کیا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

