بنکاک(ویب ڈیسک) تھائی لینڈ کے ایک دور ا±فتادہ گاو¿ں میں پراسرار اموات کے سلسلے کے بعد مردوں نے ڈر کے مارے اپنے ناخنوں پر رنگ و روغن کرانا شروع کردیا ہے، اس طرح وہ ’بھوت بیوہ‘ کو احساس دلانا چاہتے ہیں کہ وہ مرد نہیں بلکہ خاتون ہیں۔تھائی لینڈ کے ضلعے کالاسِن کے ایک گاو¿ں پیو ہونگ میں گزشتہ تین ہفتوں میں پانچ افراد لقمہ اجل بنے ہیں۔ مقامی توہم پرست افراد کے مطابق ان سب کو بھوتوں نے قتل کیا ہے۔ پہلے دو افراد اچانک گرے اور مرگئے۔ اس کے بعد ایک نوعمر لڑکی موٹر سائیکل حادثے میں انتقال کرگئی جبکہ دو افراد کی تفصیلات نہیں دی گئیں۔مقامی افراد کا خیال ہے کہ مافوق الفطرت قوتوں کی وجہ سے یہ سب کچھ ہورہا ہے۔ اس کے بعد لوگوں نے حفاظتی اقدامات اختیار کرنا شروع کردیئے۔ گاو¿ں میں 60 سالہ مذہبی رہنما بوساڈے میلاسے نے بتایا کہ گاو¿ں میں دو بھوتوں کا راج ہے، ان میں سے ایک بھوت کسی بیوہ کا ہے جو مردوں کو ماررہی ہے اور دوسرے بھوت کا نام ’پوپ‘ ہے جو تھائی روایتی کہانیوں کے مطابق عمررسیدہ انسانوں کو اندر سے کھاکر مارڈالتا ہے۔بھوتوں سے بچنے کے لیے گاو¿ں والے ہزار جتن کررہے ہیں، اسی بنا پر وہ بیوہ بھوت کو چکما دینے کے لیے ناخنوں پر نیل پالش لگارہے ہیں۔ بعض گھروں کے دروازوں پر لکھا گیا ہے کہ ’یہاں کوئی مرد نہیں‘ رہتا۔حال یہ ہے کہ بعض افراد گاو¿ں کے مندر میں رہ رہے ہیں اور کچھ افراد سورج غروب ہونے کے بعد اپنے گھروں سے نہیں نکل رہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

