لاہور (ویب ڈیسک)صحت سے متعلق پاکستانی اسٹارٹ اپ ’مرہم‘ نے شنگھائی میں ہونے والے گوگل ڈیمو ڈے ایشیا میں آڈیئنس چوائس ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔ایونٹ میں شرکاء کو دس اسٹارٹ اپس میں سے اپنے پسندیدہ کا انتخاب کرنے کا موقع دیا گیا تھا جس میں سے انہوں نے پاکستانی اسٹارٹ اپ کو اپنا پسندیدہ قرار دیا۔’مرہم‘ کے ذریعے پاکستان میں عوام آن لائن ڈاکٹرز سے رابطہ کرسکتے ہیں، ان کو ڈھونڈ سکتا ہیں یا ان کی خدمات حاصل کرنے کے لیے وقت لے سکتے ہیں۔یہ اسٹارٹ اپ تین سال قبل شروع کیا گیا تھا جس کا مقصد پاکستان میں لوگوں کے صحت کے شعبے کے حوالے سے تجربے کو بہتر بنانا تھا۔اسٹارٹ اپ کے بانی احسن امام کا کہنا ہے کہ ان اس ایوارڈ کا کریڈٹ اپنی پوری ٹیم کو دیتے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ ایوارڈ کا بعد ہمارے حوصلے مزید بلند ہوگئے ہیں اور پاکستان کے لیے مزید موثر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ ’مرہم‘ وہ واحد پاکستانی اسٹارٹ اپ تھا جسے گوگل ڈیمو ڈے میں شرکت کی دعوت دی گئی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

