تازہ تر ین

چین کی چھوٹی الیکٹرک کاروں کی خواتین میں زبردست مقبولیت

بیجنگ(ویب ڈیسک )چین چھوٹی کاروں کی بڑی مارکیٹ بن گیا، جہاں کم رفتار والی الیکٹرک کاروں کی فروخت میں اضافہ ہوگیا ہے،کار کی کم سے کم قیمت ایک ہزار ڈالر ہے۔ ٹریفک میں پھنس کر کھٹ پٹ، بڑی بڑی لگڑری گاڑیوں کی جھنجھٹ،سب چھوڑیے،چھوٹی چھوٹی الیکٹرک گاڑیوں میں سفر کیجئے۔چین میں مختصر فاصلے کے لیے چھوٹے سائز کی گاڑیوں کا استعمال بڑھنے لگا،انتہائی کم قیمت اور باسہولت الیکٹرک گاڑیاں گھریلو خواتین سے لے کر پروفیشنلز میں بھی مقبول ہیں۔ان گاڑیوں کو ناصرف ٹریفک جام میں پھنسنے کے بعد باآسانی نکالا جا سکتا ہے بلکہ چھوٹی گلیوں میں بھی انہیں آسانی سے دوڑایا جا سکتا ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv