تازہ تر ین

ایسی عادت کے بڑھاپا کبھی آنے نہ پائے

عمر بڑھنے کے ساتھ تیسری یا چوتھی دہائی میں جھریاں، آنکھوں کے نیچے لکیریں یا جلد ڈھلکنے لگتی ہے اور کوئی بھی انہیں دیکھنا پسند نہیں کرتا۔تاہم ہمارے روزمرہ کی زندگی کی چند عادات اس عمل کو تیز کرنے کا باعث بنتی ہیں مگر اپنی غذا اور طرز زندگی میں چند معمولی تبدییاں اس کی رفتار سست ترین کرنے میں مدد دے سکتی ہیں۔مزید پڑھیں : قبل از وقت بڑھاپے کی 5 علاماتیہاں آپ ایسی ہی عادات جان سکیں گے جو کہ عمر بڑھنے سے مرتب ہونے والے اثرات کی روک تھام میں مددگار ثابت ہوں گی۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv