Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

مکڑی نے چینی شخص کے کان میں جالا بن دیا

By adminستمبر 7, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

بیجنگ(ویب ڈیسک) کان میں سرسراہٹ اور درد میں مبتلا ایک شخص جب ڈاکٹر کے پاس گیا تو خود ڈاکٹر یہ دیکھ کر حیران رہ گیا کہ مریض کے کان میں جالا بنا ہوا ہے اور وہاں مکڑی بھی موجود ہے۔چین کے شہر ڈالیان میں یہ واقعہ ایک سرکاری اسپتال میں پیش آیا جہاں ڈاکٹر سوئے شولِن نے مریض کے بائیں کان کا معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ اندر نہ صرف ایک چھوٹی مکڑی موجود ہے بلکہ اس نے اوپر کی جانب جالا بھی بن دیا ہے۔ 60 سالہ مریض نے شکایت کی تھی کہ اس کے کان میں سرسراہٹ اور ڈھول کی طرح کی آوازیں محسوس ہوتی ہیں۔ڈاکٹر کو شبہ تھا کہ شاید مریض کے کان میں کوئی چھوٹا کیڑا موجود ہے لیکن اس کے گمان میں بھی نہ تھا کہ بہت عرصے سے مکڑی اندر بیٹھی ہے اور یہاں تک کہ اس نے کان کے اندر جالے بھی بنادیئے ہیں۔ ڈاکٹرنے کان کا بغور معائنہ کیا تو معلوم ہوا کہ مکڑی کا جالا 5 سینٹی میٹر تک کی گہرائی میں موجود ہے۔ جالا اتنا زیادہ ہے کہ اس پر صبح کی دھند کا گمان ہورہا ہے۔ جیسے ہی ڈاکٹر نے اینڈواسکوپ کومزید کان کے اندر اتارا تو انہیں ایک چھوٹی مکڑی بھی دکھائی دی جسے ویڈیو میں بھی دیکھا جاسکتا ہے۔ڈاکٹر نے مشکل سے خود پر قابو پاتے ہوئے مریض کو بتایا اور اسے بھی مطمئن رہنے کو کہا۔ اس کے بعد ایک خاص سرنج میں پانی بھر کر اس کی زوردار پچکاری کان میں ماری گئی اور مکڑی بہہ کر باہر نکل آئی۔ اس طرح مریض کو اس کیفیت سے نجات ملی۔ڈاکٹر سوئے شولِن نے بتایا کہ وہ مریضوں کے کان سے اڑنے والے کیڑے اور حتیٰ کہ لال بیگ بھی نکال چکے ہیں لیکن جالے سمیت مکڑی کا یہ پہلا واقعہ ہے۔ ان تمام باتوں کے باوجود مریض کی سماعت کو کوئی نقصان نہیں پہنچا۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

پاکستان میں ایچ آئی وی جیسے مہلک مرض نے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ترک سیاستدان کی موچھوں کے دنیا بھر میں چرچے!

ایسپرن بڑی آنت کے کینسر نہیں بچاتی: تحقیق

زیادہ پھل اور سبزیوں پر مشتمل غذا بھی کینسر کا سبب ہوسکتی ہے!

غیر قانونی ادویات کی آن لائن فروخت اور تشہیر پر ڈریپ کا سخت نوٹس

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.