ممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ کے ایکشن ہیرو اکشے کمار نے اداکار جان ابراہم کو باکس آفس پر مات دے دی۔ اکشے کمار اور مونی رائے کی فلم ”گولڈ“ نے ریلیز کے پہلے روز 25 کروڑ 25 لاکھ کمانے میں کامیاب رہی۔بھارتی تجزیہ نگار ترن آداش کے مطابق جان ابراہم کی فلم ”ستیہ میوجیتے“ نے اکشے کمار کی فلم کا بھرپور مقابلہ کیا۔ فلم”ستیہ میو جیتے“ باکس آفس پر20 کروڑ52 لاکھ کمانے میں کامیاب رہی لیکن باکس آفس بزنس کے اعتبار سے اکشے کمار نے جان ابراہم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے میدان مارلیا۔واضح رہے کہ اکشے کمار فلم ”گولڈ“میں ایک ہاکی کوچ کا کردار نبھارہے ہیں جو ناکام ٹیم کو اکھٹا کرکے گولڈ میڈل حاصل کرنے میں کامیاب ہوجاتے ہیں جب کہ فلم ”ستیہ میو جیتے“میں جان ابراہم نے سیریل کلر کا کردار نبھایاہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

