کراچی (ویب ڈیسک)ا داکار ہمایوں سعید کا کہنا ہے کہ عیدالضحیٰ پرایک ساتھ 3 پاکستانی فلمیں ریلیز ہونے سے خوش نہیں ہوں۔عید الضحیٰ پر مقامی سینماﺅں میں تین فلمیں ریلیز ہورہی ہیں جن میں ہمایوں سعید اورفہد مصطفی کی ”جوانی پھر نہیں آنی2“، حمزہ علی عباسی کی”پرواز ہے جنون“اور فہد مصطفیٰ اورمہوش حیات کی فلم”لوڈ ویڈنگ“شامل ہیں۔یہ تینوں بڑے بجٹ کی فلمیں ہیں جن کا انتظار شائقین بے چینی سے کر رہے ہیں تاہم ہمایوں سعید تینوں فلمیں ایک ساتھ ریلیز ہونے پر خوش نہیں ہیں۔ہمایوں سعید نے حال ہی میں دیئے گئےانٹرویو میں اپنی فلم ”جوانی پھر نہیں آنی2“کے حوالے سے بتایا کہ اس فلم کی کہانی وہیں سے شروع ہوتی ہے جہاں سے فلم ”جوانی پھر نہیں آنی“ کی کہانی ختم ہوئی تھی، لیکن اس بار فلم میں پہلے سے زیادہ کامیڈی اور ڈراما شامل ہے جو دیکھنے والوں کو پسند آئے گا۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

