لاہور(ویب ڈیسک)سابق بھارتی کرکٹر نوجوت سنگھ سدھو واہگہ بارڈر کے راستے پاکستان پہنچ گئے۔اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوت سنگھ سدھو نے کہا کہ پاکستانی جمہوریت میں آنے والی تبدیلی بہت اچھی بات ہے ،عمران خان کمزوری کوبھی طاقت میں بدل دیتے ہیں۔ان کا کہناتھا کہ عمران خان کوسونامانتاہوں ، آگ میں بھی ڈال دیں تونکھریں گے،نوجوت سنگھ سدھونے اشعار کے ذریعے کچھ اس طرح اپنے جذبات کا اظہار کیا۔پاکستان جیوے،ساراجہان جیوے،پیار،امن ،خوشحالی دا پیغام بن کے میرا یارعمران خان جیوے،پیار امن تے خوشحالی دا روپ بن کہ میرایاردلدارعمران خان جیوے،انہوں نے کہاکہ مجھے کسی کووضاحت دینے کی ضرورت نہیں،سیاسی شخصیت کے طور پر نہیں ، ایک دوست بن کرآیاہوں۔ سابق بھارتی کرکٹر نے کہا کہ کھلاڑی اور فنکار فاصلے ختم کرتے ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

