کراچی (ویب ڈیسک)کراچی کے علاقے ابوالحسن اصفہانی روڈ پر ‘سپر اسپیس’ اِن ڈور پارک کا افتتاح کردیا گیا، جہاں بچوں کی دلچسپی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کے حامل تیز رفتار اور سنسنی خیز جھولے اور گیمز موجود ہیں، جنہیں بڑے بھی انجوائے کرسکتے ہیں۔اِن ڈور پارک کے ‘پلے ایریا’ میں لیزر میز، بیٹل اسٹیشن، ہونٹڈ ہاو¿س، فلائنگ سیل اور تفریح کے دیگر سامان موجود ہیں۔ٹیکنالوجی بیسڈ ہونے کے علاوہ شہریوں کے لیے اس پارک میں ایک اور سہولت یہ بھی ہے کہ یہ سینٹرلی ایئرکنڈیشنڈ ہے۔28 جولائی کو منعقد ہونے والی افتتاحی تقریب میں کرکٹر عمر اکمل، اداکار بلال اشرف، نور حسن، حنا الطاف، منال خان، تہمینہ خالد اور دیگر معروف شخصیات نے شرکت کی۔عمر اکمل، بلال اشرف، نادیہ حسین اور نور حسن افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔ان اسٹارز نے نہ صرف خود انجوائے کیا، بلکہ دوسروں کو بھی یہاں آنے کا مشورہ دیا، جن کا کہنا تھا کہ آج کل کے مصروف دور میں یہ پارک صحت مند تفریح کا بہترین ذریعہ ہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

