ممبئی(ویب ڈیسک)بالی ووڈ کی بولڈ اداکارہ ودیا بالن کے ہاں ننھے مہمان کی جلد ا?مد کا امکان ہے۔بھارتی فلم پروڈیوسرسدھارتھ رائے سے 2012 میں شادی کے بندھن میں بندھنے والی اداکارہ ودیا بالن سے شادی کے بعد بارہا میڈیا کی جانب سے ان کے ماں بننے سے متعلق پوچھا گیا، جس پر اداکارہ نے کافی بار توبات ہی کرنا پسند نہیں کی اور بعض مرتبہ صاف انکار کیا۔تاہم اب ایک وڈیو میں اداکارہ اپنے شوہرکے ساتھ ایک تقریب میں شرکت کرکے واپس جارہی ہیں، جس میں یہ اندازہ لگایا جارہا ہے کہ وہ امید سے ہیں جب کہ کچھ عرصے سے بھارتی میڈیا میں اداکارہ سے متعلق اس قسم کی خبریں میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں۔اس سے قبل متعدد بار اداکارہ انٹرویوزکے دوران یہ برملا کہہ چکی ہیں کہ ان کے پاس بچے سنبھالنے کا ابھی وقت نہیں ہے۔واضح رہے کہ اداکارہ تیلگو فلم انڈسٹری میں ڈیبیوکرنے جارہی ہیں جہاں وہ فلم ساز اور سیاست دان این ٹی ا?ر(ننداموری تراکا راما راو¿) کی زندگی پر بننے والی فلم میں اداکاری کے جوہر دکھائیں گی۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

