Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سپریم جوڈیشل کونسل آج سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرے گی

By adminجولائی 30, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
justice shokat aziz.jpg
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

اسلام آباد (ویب ڈیسک) اعلیٰ عدلیہ کے ججز کے خلاف شکایات سننے والی سپریم جوڈیشل کونسل آج (پیر کو) اسلام آباد ہائیکورٹ کے سینئر جج جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس کی سماعت کرے گی۔ سماعت اوپن کورٹ میں ہوگی اور یہ پہلا موقع ہوگا جب کسی اعلیٰ عدلیہ کے جج کے خلاف کھلی عدالت میں ریفرنس سنا جائے گا۔چیف جسٹس پاکستان کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کونسل کا 5 رکنی بینچ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف آج شام 4 بجے ریفرنس کی سماعت کرے گا۔ جسٹس شوکت عزیز صدیقی اپنے وکیل حامد خان کے ہمراہ ذاتی حیثیت میں عدالت میں پیش ہوں گے۔ یہ کیس جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے آئی ایس آئی پر الزامات کے بعد مزید اہمیت اختیار کرگیا ہے۔سپریم جوڈیشل کونسل کے ضوابط کے مطابق کسی بھی جج کے خلاف سماعت اِ ن کیمرہ (بند کمرہ) ہوتی ہے لیکن جسٹس شوکت عزیز صدیقی نے ان کے خلاف ریفرنس کی سماعت اوپن کورٹ میں کرنے کی استدعا کی تھی جو منظور کرتے ہوئے تاریخ میں پہلی بار سپریم جوڈیشل کونسل کی کارروائی اوپن کورٹ میں کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔واضح رہے کہ جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے خلاف ریفرنس میں ان پر 8 الزامات لگائے گئے ہیں۔ گزشتہ سماعت پر انہوں نے کیس تیار کرنے کیلئے اہم دستاویزات مانگی تھیں، سپریم جوڈیشل کونسل نے ریفرنس کی کارروائی کے حوالے سے اہم ہدایات بھی جاری کی تھیں۔ سپریم جوڈیشل کونسل نے ہدایت کی تھی کہ اس کیس کی کارروائی پر میڈیا میں آرٹیکل، ایڈیٹوریل، تبصرے یا پریس کانفرنسز نہیں کی جاسکیں گی البتہ میڈیا کونسل کی کارروائی رپورٹ کرسکتا ہے۔

admin

Keep Reading

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.