لاہور(شوبزڈیسک)فیشن آئیکون ڈولی نے نئے عید کولیکشنزکا نیشنل برانڈ کا شوٹ کروایا ۔اس دوران انہوں نے بلنگ کے خوبصورت ملبوسات زیب تن کئے۔ میک اپ بیوٹی کانسپٹس کا تھا۔شوٹ کیلئے ایک خوبصورت بنگلہ کا انتخاب کیا گیا جہاں کے فرنیچر کو مدنظر رکھ کر سوٹنگ کی گئی ۔بلنگ کی وسیع رینج کے پیش نظر تمام ملبوسات میسر تھیں جس وجہ سے ڈولی نے جو بھی ملبوسات پہنے ان پر خوب جمے ان کی خوبصوت لک کئی تصاویر میں بالی وڈ سٹائل تھی تو کئی جگہوں پر ہالی وڈ کی اداکارہ کا گمان ہو رہا تھا۔ اس موقع پر لیو پروڈکشنز کے ماہر فوٹو گرافرذیشان لودھی ‘ کاشف نذیر‘ ایاز کیساتھ ساتھ بلنگ کے ڈائریکٹرعثمان شاہد بھی موجود تھے۔ شوٹس کا کمپیوٹر ورک ایکسپرٹ عثمان اکرم نے انجام دیا ۔ڈولی نے میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے بتایا کہ وہ ہمیشہ منفرد سٹائل کے ملبوسات پر ماڈلنگ کرتی ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

