Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

سوہائے علی ابڑو پھر لیڈی لیڈنگ کردار کرنے کیلئے بیتاب

By adminجولائی 29, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

لاہور (شوبز ڈیسک)پاکستانی فلم ‘موٹرسائیکل گرل’ کی ہیروئن سوہائے علی ابڑو ای پھر لیڈی لیڈنگ رول کرنے کیلئے بیتاب ہو گئی ہیں۔ گزشتہ روز فلم ” موٹر سائیکل گرل “ کے حوالہ سے ہدایتکار عدنان سرور نے ایک پارٹی رکھی جس میں اداکارہ اور فلم کی دیگر کاسٹ بھی موجود تھی ۔ انہوں نے کہا کہ پڑوسی ملک بھارت میں ایسی کئی فلمیں بنائی گئی ہیں، جو خواتین کے گرد گھومتی ہیں، لیکن پاکستان میں ایسا نہ ہونے کے برابر ہے۔ فلم ‘موٹر سائیکل گرل’ رواں برس 20 اپریل کو ریلیز کی گئی تھی، جسے کافی اچھا رسپانس موصول ہوا تھا۔ ’موٹرسائیکل گرل’©میں سوہائے علی ابڑو نے نبھایا۔رواں ہفتے کراچی کے ایک نجی ہوٹل میں عکس ریسرچ سینٹر کے زیر اہتمام فلم موٹر سائیکل گرل پر ایک نشست کا اہتمام کیا گیا، جس میں فلم کے ہدایتکار عدنان سرور اور مرکزی اداکارہ سوہائے علی ابڑو سمیت دیگر کاسٹ نے بھی شرکت کی۔
فلم کے ہدایتکار عدنان سرور نے تقریب کے دوران بتایا کہ موٹر سائیکل گرل میں ہیرو لڑکا نہیں لڑکی ہے، جو کہ پوری فلم میں موٹر سائیکل چلا رہی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ سوچ رہے تھے کہ پتہ نہیں فلم دیکھی جائے گی یا نہیں۔انہوں نے مزید بتایا کہ فلم کی فنڈنگ جمع کرنے میں خواتین نے اہم کردار ادا کیا ہے اور ان ہی کی بدولت فلم آن اسکرین پیش ہو سکی۔عدنان سرور کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر ہم سرحد کے ا±س پار دیکھیں تو کئی فلمیں ایسی ہیں جو خواتین کے گرد گھومتی ہیں، مگر یہاں ایسا نہ ہونے کے برابر ہے، جبکہ آرٹ کے ذریعے بہت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔اس موقع پر سہائے علی ابڑو نے بھی اپنے کردار پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ انھیں زینتھ عرفان کا کردار نبھا کر بہت اچھا لگا اور وہ آئندہ بھی اسی قسم کے منفرد کام کو ترجیح دیں گی۔

admin

Keep Reading

شادی کی تقریب میں جوتا چرائی، آریان خان کی دلچسپ ویڈیو وائرل

ٹام کروز کا اپنے مداحوں کے لیے بڑا اعلان

فضا علی کی نئی ویڈیو وائرل، شوہر کی قلابازیوں نے سب کو حیران کر دیا

میرا نے شان شاہد کو شاہ رخ خان سے بڑا اداکار قرار دے دیا

کیا اسٹرینجر تھنگ کا ایک اور سیزن آنے والا ہے؟

رنبیر، عالیہ اور وکی کوشل کی فلم کب ریلیز ہوگی؟ تاریخ سامنے آگئی

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.