لاہور (ویب ڈیسک )بنوں میں پاکستان تحریک انصاف کا پارٹی پرچم لپیٹ کر کتے کو گولیاں مار کر قتل کرنے والے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا گیاہے۔تفصیلات کے مطابق خیبر پختون خواہ پولیس نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے مجرمان کو گرفتار کرکے ان کی تصاویر جاری کر دی ہیں۔ کے پی کے پولیس کا اپنے پیغام میں کہناتھا کہ بنوں پولیس نے واقعہ کے منظر عام پر آنے کے فوری بعد مسلسل 12 گھنٹوں کی محنت کے باعث صبح پونے ساتھ بجے کتے کو قتل کرنے والے افراد کو گرفتار کر لیا ہے۔پولیس کا کہناہے کہ وہ اس انتہائی افسوسناک واقعے کو منظر عام پر لانے کیلئے سوشل میڈیا صارفین کے شکر گزار ہیں۔دوسری جانب فیس بک پر ایک صارف سید ارسلان ہاشمی کی جانب سے عدنان وزیر کا ویڈیو پیغام شیئر کیا گیاہے ،جس میں پشتو میں گفتگو کر رہے ہیں تاہم ٹویٹر صارف نے اپنی پوسٹ پر دعویٰ کیاہے کہ عدنان وزیر نے ویڈیو پیغام کے ذریعے تحریک انصاف کے جھنڈے میں لپٹے کتے پر گولی چلانے والے افراد کے خلاف کارروائی کا مطالبہ کیاہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

