لاہور (ویب ڈیسک )کراچی میں عام انتخابات سے قبل گدھے کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس کے باعث وہ جان کی بازی ہار گیا لیکن یہ سلسلہ وہیں تھم نہ سکا بلکہ سیاسی گہما گہمی نے میں جانوروں کو نشانہ بنانے کا کام ہی شروع ہو گیا ، کراچی کے بعد لاہور میں بھی گدھے کو نشانہ بنایا گیا اور اب ٹویٹر پر ایک اور انتہائی دردناک ویڈیو سامنے آ گئی ہے جس میں سیاسی جماعت کے نوجوان کارکن بے زبان جانور کتے پر سیاسی جماعت کا جھنڈا باندھ کر اسے گولیاں مار کر ہلاک کر دیتے ہیں۔تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر وائرل ہونی والی ویڈیو میں سیاسی جماعت کے کارکن کتے پر پاکستان تحریک انصاف کا جھنڈا باندھتے ہیں اور پھر اس پر گولیوں کی برسات کردیتے ہیں جبکہ ویڈیو میں وہ مقامی زبان میں کچھ گفتگو بھی کر رہے ہیں۔ویڈیو پر وائر ل ہونے والی 45 سیکینڈ کی ویڈیو میں دیکھا جاسکتاہے کہ مٹی پر بیٹھے ہوئے کتے پر پی ٹی آئی کا جھنڈا لپیٹا گیاہے اور دو لڑکوں کی گفتگو کی آواز سنائی دیتی ہے تاہم وہ اچانک سامنے آتے ہیں اور پہلے سیاسی جماعت کا پرچم لہراتے ہیں جس پر ” وطن پارٹی “ لکھاہواہے اور انتخابی نشان ”چراغ “ بنا ہواہے جس کے بعد وہ کتے پر تین گولیاں چلاتے ہیں اور کتا سسکتے ہوئے اپنی جان دے دیتاہے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

