تازہ تر ین

’ہسپتالوں میں مریضوں کیلئے دوائیاں نہیں،افسران عیاشیاں کر رہے ہیں‘

لاہور( ویب ڈیسک )چیف جسٹس پاکستان میاں ثاقب نثار نے ریمارکس دیے ہیں کہ ہسپتالوں میں مریضوں کے لیے دوائیاں نہیں ہیں جبکہ افسران عیاشیاں کر رہے ہیں۔سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں پنجاب پبلک سیکٹر کمپنیز سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت ہوئی، اس دوران ڈائریکٹر جنرل قومی احتساب بیورو ( نیب ) لاہور اور چیف سیکریٹری پنجاب پیش ہوئے۔سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے بتایا گیا کہ 346 سرکاری افسران جو پبلک سیکٹر کمپنیوں میں گئے ان کی فہرست نیب کو دے دی ہے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv