تازہ تر ین

کپتان چپل کے 5جوڑے تیار حلف برداری کے روز پہننے کی اپیل

لاہور (ویب ڈیسک ) پاکستان کے ممکنہ وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے لیے پشاور کے مشہور چپل ساز نے مختلف رنگوں کے 5 ‘کپتان چپل’ کے جوڑے تیار کر لیے۔چپل ساز چچا نور الدین نے عمران خان سے حلف برداری کے دن ‘کپتان چپل’ پہننے کی بھی فرمائش کی ہے۔عام انتخابات میں تحریک انصاف کی واضح برتری پر جہاں چچا نور الدین انتہائی خوش ہیں، وہیں وہ پرامید بھی ہیں کہ عمران خان اپنے وعدے پورا کرکے پاکستان کو ترقی و خوشحالی کی جانب لے کر جائیں گے۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv