تازہ تر ین

پی پی 270میں دوبارہ گنتی مکمل کونسا امیدوار جیت گیا،حیرت انگیز خبر

مظفر گڑھ((ویب ڈیسک))پی پی 270 مظفر گڑھ میں دوبارہ گنتی پر آزاد امیدوار عبدالحئی 17 ووٹوں سے کامیاب قرار پا گئے ۔تفصیلات کے مطابق ریٹرننگ آفس میں پی پی 270 میں ہارے ہوئے آزاد امیدوار عبدالحئی کی درخواست پر دوبارہ ووٹوں کی گنتی ہوئی جس میں آزاد امیدوار عبدالحئی 17 ووٹوں سے کامیاب ہو گئے اور اس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ۔دوبارہ گنتی میں عبدالحئی نے 17717 جبکہ مخالف امیدواراجمل چانڈیا نے 17700 ووٹ حاصل کئے ۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv