کراچی (ویب ڈیسک) مسلم لیگ ن کے صدر شہبازشریف نے این اے 249کراچی سے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست دیدی ہے ،ان کی شکست کا مارجن صرف 600سے زائد ووٹ ہیں۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق این اے 249 سے تحریک انصاف کے فیصل واوڈا 35ہزار 344ووٹ لے کر کامیاب ہوئے،ان کے مقابل امیدوار شہبازشریف کے ووٹوں میں 600 سے زائد ووٹوں کا فرق ہے۔شہبازشریف کی طرف سے ن لیگی رہنما رانا مشہود نے ری کاﺅنٹنگ کی درخواست دی اور کہا کہ دوبارہ گنتی تک این اے 249 کا نتیجہ روک لیا جائے۔درخواست میں یہ موقف اپنایاگیا کہ حلقے میں ساڑھے 3ہزار ووٹ مسترد کئے گئے جبکہ ہار جیت کا فرق صرف 600 سے زائد ووٹ ہیں، جن حلقوں سے ہمارے پولنگ ایجنٹ نکالے گئے ،ان کے نتائج مشکوک ہیں۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

