تازہ تر ین

مہوش حیات کی توجہ کیرئیر پر ابھی شادی کا ارادہ نہیں

لاہور(شوبزڈیسک) ٹی وی اداکارہ و ماڈل مہوش حیات نے کہا ہے کہ وہ کسی آئیڈیل پر یقین نہیں رکھتی بلکہ ایمان ہے کہ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ۔ فی الحال شادی کا کوئی ارادہ نہیں۔ایک انٹرویو میں مہوش حیات کاکہناتھاکہ فی الحال تمام ترتوجہ اپنے کیرئیر پر مرکوز ہے لیکن بعض اوقات بڑی حیرانگی ہوتی ہے جب لوگ ہر کسی کی نجی زندگی کے حوالے سے معاملات کو زیر بحث لے آتے ہیں جسے قطعا پسندیدہ عمل نہیں کہا جا سکتا۔انہوں نے کہاکہ فنی کیرئیر بڑا طویل ہے اور وہ منصوبہ بندی کے ساتھ آگے بڑھتی ہیں ، ، سب اچھا کام کر رہے ہیں ،وہ خود ڈراموں کی تعداد کی بجائے معیارکو ترجیح دیتی ہیں۔



خاص خبریں



سائنس اور ٹیکنالوجی



تازہ ترین ویڈیوز



HEAD OFFICE
Khabrain Tower
12 Lawrance Road Lahore
Pakistan

Channel Five Pakistan© 2015.
© 2015, CHANNEL FIVE PAKISTAN | All rights of the publication are reserved by channelfivepakistan.tv