Close Menu
:: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
What's Hot

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

Facebook X (Twitter) Instagram
بریکنگ نیوز
  • دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
  • کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
  • عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
  • پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
  • پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
  • ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
  • نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
  • حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
  • پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
  • لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
  • پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
  • خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
  • لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
  • زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
  • میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
  • چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
  • دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
  • سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
  • ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
  • یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات
  • About us
  • Contact Us
  • Privacy Policy
  • Terms and Conditions
:: Channel 5 :::: Channel 5 ::
  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی
Facebook X (Twitter) Instagram
:: Channel 5 ::

دوسرا ون ڈے ہولڈر نے بنگالیوں کے جبڑوں سے فتح چھین لی

By adminجولائی 27, 2018
Facebook Twitter Pinterest LinkedIn Tumblr Email
Follow Us
Google News Flipboard
Share
Facebook Twitter LinkedIn Pinterest Email

کنگسٹن (آئی این پی) شمرون ویٹ میئر کی شاندار سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دوسرے ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش کی ٹیم کو 3 رنز سے شکست دیکر تین میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی۔ شمرون ویٹ میئر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 125رنز بنائے، انکو شاندار بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔بنگلہ دیش کی ٹیم 272رنز ہدف کے تعاقب میں مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 268 رنز بناسکی، تمیم اقبال، شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم کی نصف سنچریاں بھی اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کراسکے، مشفیق الرحیم 68، شکیب الحسن 56 اور تمیم اقبال نے 54 رنز بنائے۔ بنگلہ دیش کے روبل الحسین نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 جبکہ مستافیض الرحمن اور شکیب الحسن نے دو، دو کھلاڑیوں کو آﺅٹ کیا۔دونوں ٹیموں کے درمیان جب میچ شروع ہوا تو بنگلہ دیشی ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، ویسٹ انڈیز ٹیم پہلے کھیلتے ہوئے 49.3 اوورز میں 271رنز بناکر آﺅٹ ہوگئی اور اس نے بنگلہ دیشی ٹیم کو میچ میں کامیابی کےلئے 272رنز کا ہدف دیا شمرون ویٹ میئر نے شاندار بلے باز ی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 125رنز بنائے، پاﺅل نے 44اور کرس گیل نے 29رنز بنائے ، بنگلہ دیش کے روبل الحسین نے عمدہ باﺅلنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 3 جبکہ مستفیض الرحمن اور شکیب الحسن نے دو، دو جبکہ مشرفی مرتضی اور مہدی حسن مرزا نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔جواب میں بنگلہ دیشی ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے کی کوشش میں مقررہ اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر 268رنز بناسکی۔ تمیم اقبال، شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم کی نصف سنچریاں بھی اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار نہ کراسکے، مشفیق الرحیم 68، شکیب الحسن 56اور تمیم اقبال نے 54رنز بنائے۔ ویسٹ انڈیز کی طرف سے جوزف، ہولڈر، نرسی،پال اور بیشو نے ایک ایک کھلاڑی کو آﺅٹ کیا۔ یوں ویسٹ انڈیز ٹیم نے بنگلہ دیشی ٹیم کو 3رنز سے ہرا کر تین میچوں کی سیریز 1-1سے برابر کر دی۔ شمرون ویٹ میئر نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 125رنز بنائے، انکو شاندار بلے بازی پر میچ کا بہترین کھلاڑی قرار دیا گیا۔

admin

Keep Reading

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا

ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی

نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے

تازہ ترین

دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور

کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے

عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی

پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی

Subscribe to News

Get the latest sports news from NewsSite about world, sports and politics.

Advertisement

Channel 5 : A Project of Khabrain Newspaper.We're social. Connect with us:

  • ہوم
  • تازہ ترین
  • پاکستان
  • انٹر نیشنل
  • سپورٹس
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • سائنس اور ٹیکنالوجی

Subscribe to Updates

Get the latest creative news from FooBar about art, design and business.

Facebook X (Twitter) Instagram
© 2026 Channel 5. Designed by Muhammad Rashid.

Type above and press Enter to search. Press Esc to cancel.