ممبئی(ویب ڈیسک): بالی ووڈ اداکار رنبیر کپور کا کہنا ہے کہ ان کے والد رشی کپورنے ان کے لیے راجکمر ہیرانی کی والدہ کے پاؤں پکڑ لیے تھے۔نامور بالی ووڈ اداکار رشی کپور میڈیا پر مخالفین کے بارے میں آگ اگلنے اور اپنی بے تکی حرکتوں کے باعث مشہور ہیں ،ماضی میں دئیے گئے ایک انٹرویو کے دوران رنبیر کپور نے خود اس بات کا اقرار کیا تھا کہ فلم’’جگا جاسوس‘‘کی ناکامی کے بعد کس طرح ان کے والد نے میوزک ڈائریکٹر پریتم کو کھری کھری سنائی تھیں جس کے باعث وہ شرمندہ ہوگئے تھے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق اسی انٹرویو کے دوران رنبیر کپور نے کہا تھا کہ رشی کپور اپنے بچوں کے لیے بہت فکر مند رہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ اتنا شدید ردعمل ظاہر کرتے ہیں، رنبیر کپور نے ماضی کا ایک دلچسپ قصہ سناتے ہوئے کہا کہ جب ہدایت کار رجکمار ہیرانی کی کامیاب فلم’’لگے رہو منابھائی‘‘ریلیز ہوئی تھی اس وقت رشی کپور چاہتے تھے ان کا بیٹا یعنی میں راجکمار ہیرانی کے ساتھ کام کروں۔ اور یہی بات کرنے کے لیے وہ راجکمار ہیرانی کے گھر گئے اور راجکمار ہیرانی کی والدہ کے پاؤں پکڑ لیے اور کہا کہ آپ کا بیٹا بہت ذہین ہے اسے میرے بیٹے رنبیر کپور کے ساتھ بھی کام کرنا چاہئیے۔
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

