لاہور (ویب ڈیسک )غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے کامیاب ہو گئے ہیں۔غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق صوبائی حلقہ پی پی 168 سے خواجہ سعد رفیق نے کامیابی سمیٹ لی اور 34 ہزار ایک سو 14 ووٹ حاصل کیے ہیں جبکہ پی ٹی آئی محمد فیاض بھٹی کو شکست کا سامنا کرنا پڑاہے۔اسی حلقہ سے ن لیگ کے منحرف رہنما زعیم قادری بھی انتخاب لڑ رہے تھے لیکن انہیں ناکامی کا سامنا کرنا پڑاہے تاہم وہ کتنے ووٹ حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے اس حوالے سے تازہ صورتحال سامنے نہیں آ سکی ہے۔دوسری جانب این اے 131 میں خواجہ سعد رفیق کا مقابلہ عمران خان سے ہے اور اس کا بھی مکمل نتیجہ سامنے نہیں آ سکاہے ، گزشتہ رات کی اطلاعات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان 12ہزار 37 ووٹ لے کر پہلے نمبر پر ہیں جبکہ خواجہ سعد رفیق 11 ہزار 17 ووٹ لے کر دوسرے نمبر پر ہیں۔
ٓ
بریکنگ نیوز
- دنیا کا سب سے بڑا اسنیک اسٹور
- کوکین کے استعمال پر نیوزی لینڈ کے سابق فاسٹ بولر بڑی مشکل میں پھنس گئے
- عامر سہیل نے کراچی میں ‘پان کی پچکاری’ کے بیان پر معافی مانگ لی
- پی ایس ایل فائنل کیلئے فینز کو اسٹیڈیم آنے کی اجازت مل گئی
- پی ایس ایل شائقین کیلیے خوشخبری، وزیر اعظم نے بڑا اعلان کردیا
- ٹیسٹ کرکٹر ظفر گوہر پاکستان چھوڑ کر کیوں گئے، وجہ خود بتادی
- نائیجیریا کے سابق انٹرنیشنل فٹبالر دوستانہ میچ کے دوران انتقال کرگئے
- حکومت نے پیٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد ایک پیٹرولیم پروڈکٹ کی قیمت میں کمی کردی
- پیٹرولیم مصنوعات مزید مہنگی:گڈز ٹرانسپورٹرز نے کرایوں میں اضافہ کردیا
- لاہور سمیت پنجاب میں شدید گرمی ؛ درجہ حرارت 41 ڈگری تک جانے کا امکان
- پاکستانی سفارتی کامیابیوں کی پوری دنیا معترف، عالمی سطح پر وقار مزید بلند
- خیبرپختونخوا کا ای رجسٹری سسٹم نافذ کرنے کا اعلان
- لاہور: اچھرہ میں تین بچوں کے قتل کا کیس سی سی ڈی کے حوالے
- زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد قتل
- میٹا کا ہزاروں افراد کو نوکریوں سے نکالنے کا منصوبہ
- چینی اے آئی کمپنی ڈیپ سیک کا نیا ماڈل متعارف، خصوصیات کیا ہیں؟
- دنیا بھر میں مصنوعی ذہانت کے ڈیٹا کی مبینہ چوری پر چینی اے آئی کمپنیوں کے خلاف مہم شروع
- سام سنگ کے 40 ہزار ملازمین نے معاوضہ نہ بڑھانے پر ہڑتال کی دھمکی دے دی
- ٹک ٹاک کا نیا اے آئی فیچر، ویڈیوز کا انداز ہی بدل جائے گا
- یوٹیوبر مسٹر بیسٹ پر خاتون کے سنگین الزامات

